صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
2. باب ذِكْرِ عَذَابِ الْقَبْرِ فِي صَلاَةِ الْخُسُوفِ:
باب: نماز خسوف میں عذاب قبر کا ذکر۔
ترقیم عبدالباقی: 903 ترقیم شاملہ: -- 2099
وحَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ . ح وحَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، جَمِيعًا، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ، بِمِثْلِ مَعْنَى حَدِيثِ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ.
عبدالوہاب اور سفیان نے یحییٰ (بن سعید) سے اسی سند کے ساتھ سلیمان بن بلال کی حدیث کے ہم معنی روایت بیان کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الكسوف/حدیث: 2099]
مصنف نے مذکورہ بالا روایت ایک دوسری سند سے بھی بیان کی ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الكسوف/حدیث: 2099]
ترقیم فوادعبدالباقی: 903
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 2099 in Urdu
سفيان بن عيينة الهلالي ← يحيى بن سعيد الأنصاري