پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
3. باب ما عرض على النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الكسوف من امر الجنة والنار:
باب: جنت اور جہنم میں سے کسوف کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کیا کچھ پیش کیا گیا؟
ترقیم عبدالباقی: 907 ترقیم شاملہ: -- 2110
وحَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا إسحاق يَعْنِي ابْنَ عِيسَى ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: " ثُمَّ رَأَيْنَاكَ تَكَعْكَعْتَ ".
امام مالک رحمہ اللہ نے زید بن اسلم سے اسی سند کے ساتھ اس (مذکورہ حدیث) کے مانند روایت کی، البتہ انہوں نے «ثم رأيناك كففت» کے بجائے «ثم رأيناك تكعكعت» (پھر ہم نے آپ کو دیکھا کہ آپ آگے بڑھنے سے باز رہے)۔ [صحيح مسلم/كتاب الكسوف/حدیث: 2110]
مصنف نے اپنے دوسرے استاد سے زید بن اسلم کی سند سے ہی مذکورہ بالا روایت بیان کی ہے، صرف یہ فرق ہے کہ اس میں «كَفَفْتَ» کی جگہ «تَكَعْكَعْتَ» ہے، اس کا معنی بھی ”توقف کرنا اور باز رہنا“ ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الكسوف/حدیث: 2110]
ترقیم فوادعبدالباقی: 907
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥زيد بن أسلم القرشي، أبو خالد، أبو أسامة، أبو عبد الله | ثقة | |
👤←👥مالك بن أنس الأصبحي، أبو عبد الله مالك بن أنس الأصبحي ← زيد بن أسلم القرشي | رأس المتقنين وكبير المتثبتين | |
👤←👥إسحاق بن عيسى البغدادي، أبو يعقوب إسحاق بن عيسى البغدادي ← مالك بن أنس الأصبحي | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥محمد بن رافع القشيري، أبو عبد الله محمد بن رافع القشيري ← إسحاق بن عيسى البغدادي | ثقة |
Sahih Muslim Hadith 2110 in Urdu
مالك بن أنس الأصبحي ← زيد بن أسلم القرشي