یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
24. باب القيام للجنازة:
باب: جنازہ کے لئے کھڑے ہونے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 960 ترقیم شاملہ: -- 2224
وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَيْضًا، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا ، يَقُولُ: " قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ لِجَنَازَةِ يَهُودِيٍّ حَتَّى تَوَارَتْ ".
ابن جریج سے روایت ہے، انہوں نے کہا: مجھے ابوزبیر نے یہ خبر دی کہ انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا، وہ کہہ رہے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک جنازے کے لیے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا کھڑے ہو گئے، یہاں تک کہ وہ (نگاہوں سے) اوجھل ہو گیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الجنائز/حدیث: 2224]
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھی ایک یہودی کے جنازہ کی خاطر کھڑے ہوگئے حتیٰ کہ وہ نظروں سے اوجھل ہوگیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الجنائز/حدیث: 2224]
ترقیم فوادعبدالباقی: 960
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
1311
| إذا رأيتم الجنازة فقوموا |
صحيح مسلم |
2224
| قام النبي وأصحابه لجنازة يهودي حتى توارت |
صحيح مسلم |
2222
| الموت فزع فإذا رأيتم الجنازة فقوموا |
سنن أبي داود |
3174
| الموت فزع فإذا رأيتم جنازة فقوموا |
المعجم الصغير للطبراني |
344
| قام للجنازة التي مرت به لأنها كانت جنازة يهودي فقام لها |
سنن النسائى الصغرى |
1923
| للموت فزعا إذا رأيتم الجنازة فقوموا |
سنن النسائى الصغرى |
1929
| قام النبي لجنازة يهودي مرت به حتى توارت |
Sahih Muslim Hadith 2224 in Urdu
محمد بن مسلم القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري