یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
14. باب فضل النفقة والصدقة على الاقربين والزوج والاولاد والوالدين ولو كانوا مشركين:
باب: والدین اور دیگر اقرباء پر خرچ کرنے کی فضیلت اگرچہ وہ مشرک ہوں۔
ترقیم عبدالباقی: 1002 ترقیم شاملہ: -- 2323
وحَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ ، كِلَاهُمَا، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ . ح وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، جَمِيعًا، عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ.
محمد بن جعفر اور وکیع دونوں نے باقی ماندہ اسی سند کے ساتھ شعبہ سے یہی حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2323]
مصنف اپنے تین اور استادوں سے شعبہ ہی کی سند سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2323]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1002
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 2323 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 2323
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اہل وعیال کے نان و نفقہ کا انسان ذمہ دار ہے۔
اگر وہ اس فرض کو ثواب کی نیت سے ادا کرتا ہے تو وہ اس پر بھی اجرو ثواب کا حق دار ٹھہرتا ہے۔
اس سے معلوم ہوا اہل وعیال پر خرچ کرتے وقت فرض کی ادائیگی اور اجرو ثواب کے حصول کی نیت کرنی چاہیے۔
فوائد ومسائل:
اہل وعیال کے نان و نفقہ کا انسان ذمہ دار ہے۔
اگر وہ اس فرض کو ثواب کی نیت سے ادا کرتا ہے تو وہ اس پر بھی اجرو ثواب کا حق دار ٹھہرتا ہے۔
اس سے معلوم ہوا اہل وعیال پر خرچ کرتے وقت فرض کی ادائیگی اور اجرو ثواب کے حصول کی نیت کرنی چاہیے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 2323]
Sahih Muslim Hadith 2323 in Urdu
وكيع بن الجراح الرؤاسي ← شعبة بن الحجاج العتكي