Eng Ur-Latn Book Store
🏠 💻 📰 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. باب اجر الخازن الامين والمراة إذا تصدقت من بيت زوجها غير مفسدة بإذنه الصريح او العرفي.
باب: خازن امانتدار اور عورت کو صدقہ کا ثواب ملنا جب وہ اپنے شوہر کی اجازت سے خواہ صاف اجازت ہو یا دستور کی راہ سے اجازت ہو صدقہ دے۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 1024 ترقیم شاملہ: -- 2365
وحَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: " مِنْ طَعَامِ زَوْجِهَا ".
فضیل بن عیاض نے منصور سے اسی سند کے ساتھ (سابقہ حدیث کے مانند) روایت کی اور انہوں نے (اپنے گھر کے کھانے میں سے کے بجائے) ’من طعام زوجہا‘ (اپنے خاوند کے کھانے میں سے) کے الفاظ کہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2365]
مصنف یہی روایت بیان کرتے ہیں صرف اتنا فرق ہے کہ یہاں مِنْ طَعَامِ بَيْتِهَا کی جگہ من طعام زوجها ہے۔ یعنی خاوند کے طعام سے ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2365]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1024
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥منصور بن المعتمر السلمي، أبو عتابثقة ثبت
👤←👥الفضيل بن عياض التميمي، أبو علي
Newالفضيل بن عياض التميمي ← منصور بن المعتمر السلمي
ثقة إمام ثبت مأمون
👤←👥محمد بن أبي عمر العدني، أبو عبد الله
Newمحمد بن أبي عمر العدني ← الفضيل بن عياض التميمي
ثقة