یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
97. باب فضل مسجد قباء وفضل الصلاة فيه وزيارته:
باب: مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت۔
ترقیم عبدالباقی: 1399 ترقیم شاملہ: -- 3390
وحدثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حدثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، وَأَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ . ح وحدثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حدثنا أَبِي ، حدثنا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَأْتِي مَسْجِدَ قُبَاءٍ رَاكِبًا وَمَاشِيًا، فَيُصَلِّي فِيهِ رَكْعَتَيْنِ "، قَالَ أَبُو بَكْرٍ فِي رِوَايَتِهِ: قَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ: فَيُصَلِّي فِيهِ رَكْعَتَيْنِ.
ابوبکر بن ابی شیبہ نے حدیث بیان کی، (کہا:) ہمیں عبداللہ بن نمیر اور ابواسامہ نے عبید اللہ سے حدیث سنائی۔ اسی طرح محمد بن نمیر نے ہمیں حدیث سنائی (کہا:) میرے والد نے ہمیں حدیث سنائی (کہا:) ہمیں عبید اللہ نے نافع سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سوار ہو کر اور (پیدل دونوں طرح سے) قباء تشریف لاتے اور وہاں دو رکعتیں ادا فرماتے۔ ابوبکر نے اپنی روایت میں کہا: (یہ ابواسامہ نے نہیں بلکہ) ابن نمیر نے کہا: اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہاں دو رکعتیں نماز ادا کرتے۔ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3390]
امام صاحب اپنے مختلف اساتذہ سے بیان کرتے ہیں، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد قباء میں تشریف لے جاتے، سوار اور پیدل، اور اس میں دو رکعتیں پڑھتے، ابوبکر اپنی روایت میں بیان کرتے ہیں، ابن نمیر نے کہا، اس میں دو رکعتیں پڑھتے۔ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3390]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1399
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
7326
| يأتي قباء ماشيا وراكبا |
صحيح البخاري |
1191
| يزوره راكبا وماشيا لا أمنع أحدا أن يصلي في أي ساعة شاء من ليل أو نهار غير أن لا تتحروا طلوع الشمس ولا غروبها |
صحيح البخاري |
1193
| يأتي مسجد قباء كل سبت ماشيا وراكبا |
صحيح البخاري |
1194
| يأتي مسجد قباء راكبا وماشيا |
صحيح مسلم |
3395
| يأتي قباء كل سبت وكان يقول رأيت النبي يأتيه كل سبت |
صحيح مسلم |
3389
| يزور قباء راكبا وماشيا |
صحيح مسلم |
3390
| يأتي مسجد قباء راكبا وماشيا فيصلي فيه ركعتين |
صحيح مسلم |
3391
| يأتي قباء راكبا وماشيا |
صحيح مسلم |
3393
| يأتي قباء راكبا وماشيا |
صحيح مسلم |
3394
| يأتي قباء راكبا وماشيا |
صحيح مسلم |
3396
| يأتي قباء يعني كل سبت كان يأتيه راكبا وماشيا |
سنن أبي داود |
2040
| يأتي قباء ماشيا وراكبا |
سنن النسائى الصغرى |
699
| يأتي قباء راكبا وماشيا |
موطا امام مالك رواية ابن القاسم |
191
| ياتي قباء ماشيا وراكبا |
مسندالحميدي |
673
| رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يأتي قباء ماشيا وراكبا كل سبت |
Sahih Muslim Hadith 3390 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي