صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
34. باب صلح الحديبية في الحديبية:
باب: حدیبیہ میں جو صلح ہوئی اس کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1785 ترقیم شاملہ: -- 4635
وحَدَّثَنَاه عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَإِسْحَاقُ جَمِيعًا، عَنْ جَرِيرٍ . ح وحَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ كِلَاهُمَا، عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِمَا إِلَى أَمْرٍ يُفْظِعُنَا.
جریر اور وکیع دونوں نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ روایت کی، ان دونوں کی حدیث میں یہ الفاظ ہیں: ”ایسے کام کی طرف جو ہمیں مشکل میں مبتلا کر رہا تھا۔“ [صحيح مسلم/كتاب الجهاد والسير/حدیث: 4635]
امام صاحب اپنے تین اساتذہ کی دو سندوں سے اعمش ہی کی سند سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں اور ان کی حدیث میں یہ الفاظ ہیں: «إِلَى أَمْرٍ يُفْظِعُنَا» ”ایسے معاملے کی طرف جو ہمیں گھبراہٹ میں ڈال دیتا تھا۔“ [صحيح مسلم/كتاب الجهاد والسير/حدیث: 4635]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1785
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 4635 in Urdu
وكيع بن الجراح الرؤاسي ← سليمان بن مهران الأعمش