صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
2. باب سن الاضحية:
باب: قربانی کی عمر کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1965 ترقیم شاملہ: -- 5085
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ ، عَنْ يَحْيَي بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ بَعْجَةَ الْجُهَنِيِّ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ ، قَالَ: قَسَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِينَا ضَحَايَا، فَأَصَابَنِي جَذَعٌ، فَقُلْتُ: " يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهُ أَصَابَنِي جَذَعٌ، فَقَالَ: " ضَحِّ بِهِ ".
ہشام دستوائی نے یحییٰ بن ابی کثیر سے انہوں نے بعجہ جہنی سے انہوں نے حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے درمیان قربانی کے کچھ جانور بانٹے تو مجھے ایک سالہ بھیڑ یا بکری ملی۔ میں نے عرض کی: اللہ کے رسول اللہ! میرے حصے میں ایک سالہ بھیڑ یا بکری آئی ہے آپ نے فرمایا: ”اسی کی قربانی کر دو۔“ [صحيح مسلم/كتاب الأضاحي/حدیث: 5085]
حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم میں قربانیاں تقسیم فرمائیں اور مجھے جذعہ ملا، میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے تو جذعہ ملا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اسے ہی قربانی کر لو۔“ [صحيح مسلم/كتاب الأضاحي/حدیث: 5085]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1965
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
2300
| ضح به أنت |
صحيح البخاري |
2500
| ضح به أنت |
صحيح البخاري |
5547
| قسم النبي بين أصحابه ضحايا صارت لي جذعة قال ضح بها |
صحيح البخاري |
5555
| ضح أنت به |
صحيح مسلم |
5085
| ضح به |
صحيح مسلم |
5084
| ضح به أنت |
جامع الترمذي |
1500
| ضح به أنت |
سنن النسائى الصغرى |
4386
| ضح بها |
سنن النسائى الصغرى |
4385
| ضح بها |
سنن النسائى الصغرى |
4384
| ضح به أنت |
سنن ابن ماجه |
3138
| ضح به أنت |
Sahih Muslim Hadith 5085 in Urdu
بعجة بن عبد الله الجهني ← عقبة بن عامر الجهني