یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
35. باب لا يعيب الطعام:
باب: کھانے کا عیب بیان نہیں کرنا چاہیئے۔
ترقیم عبدالباقی: 2064 ترقیم شاملہ: -- 5380
حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ يَحْيَي ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ زُهَيْرٌ : حَدَّثَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ: أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " مَا عَابَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ، كَانَ إِذَا اشْتَهَى شَيْئًا أَكَلَهُ وَإِنْ كَرِهَهُ تَرَكَهُ "
جریر نے اعمش سے، انہوں نے ابوحازم سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا اگر کوئی چیز آپ کو پسند آتی تو آپ اس کو کھا لیتے اور اگر ناپسند ہوتی تو اسے چھوڑ دیتے۔ [صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5380]
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہ نکالا، اگر کسی چیز کی طلب خواہش ہوتی، اسے کھا لیتے اور اگر اس کو ناپسند کرتے چھوڑ دیتے۔ [صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5380]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2064
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
5409
| ما عاب النبي طعاما قط إن اشتهاه أكله وإن كرهه تركه |
صحيح البخاري |
3563
| ما عاب النبي طعاما قط إن اشتهاه أكله وإلا تركه |
صحيح مسلم |
5383
| إذا اشتهاه أكله وإن لم يشتهه سكت |
صحيح مسلم |
5380
| ما عاب رسول الله طعاما قط كان إذا اشتهى شيئا أكله وإن كرهه تركه |
جامع الترمذي |
2031
| ما عاب رسول الله طعاما قط كان إذا اشتهاه أكله وإلا تركه |
سنن أبي داود |
3763
| ما عاب رسول الله طعاما قط إن اشتهاه أكله وإن كرهه تركه |
Sahih Muslim Hadith 5380 in Urdu
سلمان مولى عزة ← أبو هريرة الدوسي