صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
26. باب لِكُلِّ دَاءٍ دَوَاءٌ وَاسْتِحْبَابُ التَّدَاوِي:
باب: ہر بیماری کی ایک دوا ہے اور دوا کرنا مستحب ہے۔
ترقیم عبدالباقی: 2212 ترقیم شاملہ: -- 5759
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ ، عَنْ جَدِّهِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، قال: سمعت رسول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِنَّ الْحُمَّى فَوْرٌ مِنْ جَهَنَّمَ فَابْرُدُوهَا بِالْمَاءِ ".
سعید بن مسروق نے عبایہ بن رفاعہ سے، انہوں نے اپنے دادا سے، انہوں نے حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہما سے روایت کی، کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ فرما رہے تھے: ”بخار جہنم کے جوش سے ہے، اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔“ [صحيح مسلم/كتاب السلام/حدیث: 5759]
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بخار جہنم کا جوش ہے، اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔“ [صحيح مسلم/كتاب السلام/حدیث: 5759]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2212
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
5726
| الحمى من فوح جهنم فابردوها بالماء |
صحيح البخاري |
3262
| الحمى من فور جهنم فأبردوها عنكم بالماء |
صحيح مسلم |
5760
| الحمى من فور جهنم فابردوها عنكم بالماء |
صحيح مسلم |
5759
| الحمى فور من جهنم فابردوها بالماء |
جامع الترمذي |
2073
| الحمى فور من النار فأبردوها بالماء |
سنن ابن ماجه |
3473
| الحمى من فيح جهنم فابردوها بالماء |
Sahih Muslim Hadith 5759 in Urdu
عباية بن رفاعة الزرقي ← رافع بن خديج الأنصاري