صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
36. باب فضل إزالة الاذى عن الطريق:
باب: راہ میں سے موذی چیز ہٹانے کا ثواب۔
ترقیم عبدالباقی: 2618 ترقیم شاملہ: -- 6673
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ صَمْعَةَ ، حَدَّثَنِي أَبُو الْوَازِعِ ، حَدَّثَنِي أَبُو بَرْزَةَ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، عَلِّمْنِي شَيْئًا أَنْتَفِعُ بِهِ، قَالَ: " اعْزِلِ الْأَذَى عَنْ طَرِيقِ الْمُسْلِمِينَ ".
ابان نے صمعہ سے کہا: مجھے ابووازع نے حدیث بیان کی، کہا: مجھے حضرت ابوبرزہ رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی، کہا: میں نے عرض کی: اللہ کے نبی! آپ مجھے کوئی ایسی بات سکھا دیں جس سے میں نفع حاصل کروں۔ آپ نے فرمایا: ”مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دیا کرو۔“ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6673]
حضرت ابو برزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے کوئی ایسی چیز سکھائیں، جس سے فائدہ اٹھا سکوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمانوں کے راستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹا دو۔“ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6673]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2618
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح مسلم |
6673
| اعزل الأذى عن طريق المسلمين |
صحيح مسلم |
6674
| أمر الأذى عن الطريق |
سنن ابن ماجه |
3681
| اعزل الأذى عن طريق المسلمين |
Sahih Muslim Hadith 6673 in Urdu
جابر بن عمرو الراسبي ← نضلة بن عمرو الأسلمي