صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
8. باب انشقاق القمر:
باب: شق القمر کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 2803 ترقیم شاملہ: -- 7079
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ قُرَيْشٍ التَّمِيمِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ بَكْرِ بْنِ مُضَرَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إِنَّ الْقَمَرَ انْشَقَّ عَلَى زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ".
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں چاند پھٹ گیا۔ [صحيح مسلم/كتاب صفة القيامة والجنة والنار/حدیث: 7079]
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں چاند شق ہو گیا۔ [صحيح مسلم/كتاب صفة القيامة والجنة والنار/حدیث: 7079]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2803
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
3638
| القمر انشق في زمان النبي |
صحيح البخاري |
3870
| القمر انشق على زمان رسول الله |
صحيح مسلم |
7079
| القمر انشق على زمان رسول الله |
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 7079 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 7079
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حافظ ابن کثیر نے لکھا ہے،
بہت سے مسافروں نے بتایا کہ انہوں نے ہندوستان میں ایک ہیکل دیکھا،
جس پر لکھا ہوا تھا،
یہ اس رات تعمیر ہوا،
جس میں چاند شق ہوا تھا،
ابن کثیر ج (6)
ص (77)
اور شق قمر کا واقعہ مالیبار میں بھی نظر آیا تھا،
تاریخ فرشتہ اردو،
ج (2)
ص 488۔
489 دیکھئے۔
فوائد ومسائل:
حافظ ابن کثیر نے لکھا ہے،
بہت سے مسافروں نے بتایا کہ انہوں نے ہندوستان میں ایک ہیکل دیکھا،
جس پر لکھا ہوا تھا،
یہ اس رات تعمیر ہوا،
جس میں چاند شق ہوا تھا،
ابن کثیر ج (6)
ص (77)
اور شق قمر کا واقعہ مالیبار میں بھی نظر آیا تھا،
تاریخ فرشتہ اردو،
ج (2)
ص 488۔
489 دیکھئے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 7079]
تخریج الحدیث کے تحت دیگر کتب سے حدیث کے فوائد و مسائل
مولانا داود راز رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث صحيح بخاري: 3638
3638. حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں چاند دو ٹکڑے ہوا تھا۔ [صحيح بخاري، حديث نمبر:3638]
حدیث حاشیہ:
کفار مکہ کا خیال تھا کہ یہ یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جادو کے زور سے زمین پر عجائبات دکھلاسکتے ہیں، آسمان پر ان کا جادو نہ چل سکے گا۔
اسی خیال کی بنیاد پر انہوں نے معجزہ شق قمر طلب کیا۔
چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ان کو یہ دکھلایا۔
کفار مکہ کا خیال تھا کہ یہ یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جادو کے زور سے زمین پر عجائبات دکھلاسکتے ہیں، آسمان پر ان کا جادو نہ چل سکے گا۔
اسی خیال کی بنیاد پر انہوں نے معجزہ شق قمر طلب کیا۔
چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ان کو یہ دکھلایا۔
[صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز، حدیث/صفحہ نمبر: 3638]
عبيد الله بن عبد الله الهذلي ← عبد الله بن العباس القرشي