صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
3. باب ترائي اهل الجنة اهل الغرف كما يرى الكوكب في السماء:
باب: اس بات کے بیان میں کہ جنت والے جنت میں ایک دوسرے کے بالا خانے اس طرح دیکھیں گے جس طرح کہ تم آسمانوں میں ستاروں کو دیکھتے ہو۔
ترقیم عبدالباقی: 2831 ترقیم شاملہ: -- 7143
وحَدَّثَنَاه إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا الْمَخْزُومِيُّ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، بِالْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا نَحْوَ حَدِيثِ يَعْقُوبَ.
وہیب نے ابوحازم سے گزشتہ دونوں سندوں کے ساتھ یعقوب کی حدیث کے مانند بیان کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الجنة وصفة نعيمها وأهلها/حدیث: 7143]
امام صاحب اپنے ایک اور استاد سے دونوں صحابہ سے یہی روایت بیان کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الجنة وصفة نعيمها وأهلها/حدیث: 7143]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2831
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 7143 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 7143
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
غرفه:
بالاخانہ،
چبارہ،
الدري:
روشن،
چمکدار۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
اہل جنت کے درجات و مراتب میں بہت فرق ہوگا،
حتی کہ نچلے درجہ والے،
اعلیٰ طبقہ والے،
اہل غرفہ کو اس طرح نظر اٹھا کر دیکھیں گے،
جس طرح مشرقی یا مغربی کنارے کے ستارے کو نظر اٹھا کر دیکھا جاتا ہے۔
مفردات الحدیث:
غرفه:
بالاخانہ،
چبارہ،
الدري:
روشن،
چمکدار۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
اہل جنت کے درجات و مراتب میں بہت فرق ہوگا،
حتی کہ نچلے درجہ والے،
اعلیٰ طبقہ والے،
اہل غرفہ کو اس طرح نظر اٹھا کر دیکھیں گے،
جس طرح مشرقی یا مغربی کنارے کے ستارے کو نظر اٹھا کر دیکھا جاتا ہے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 7143]
وهيب بن خالد الباهلي ← سلمة بن دينار الأعرج