پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
علم اور عمل کی فضیلت
حدیث نمبر: 83
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَاتِمٍ أَبُو زَيْدٍ الْمُرَادِيُّ ، حَدَّثَنَا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مَا اكْتَسَبَ مُكْتَسِبٌ مثل فَضْلِ عِلْمٍ يَهْدِي صَاحِبَهُ إِلَى هُدًى أَوْ يَرُدُّهُ عَنْ رِدَاءٍ، وَلا اسْتَقَامَ دِينُهُ حَتَّى يَسْتَقِيمَ عَمَلُهُ"، لا يُرْوَى عَنْ عُمَرَ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَصْبَغُ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی کمانے والا علم جیسی فضیلت نہیں کما سکتا جس کے ساتھ وہ اپنے ساتھی کی رہنمائی کر سکتا ہے یا اس کو ہلاکت سے ہٹا سکتا ہے۔ اور جس کا عمل درست نہیں اس کا دین بھی درست نہیں ہو سکتا۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب العلم/حدیث: 83]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4726، والطبراني فى «الصغير» برقم: 676، ضعيف الجامع برقم: 5009
قال الهيثمي: فيه عبد الرحمن بن زيد بن أسلم وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 121)»
قال الهيثمي: فيه عبد الرحمن بن زيد بن أسلم وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 121)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Muajam E Sagheer Hadith 83 in Urdu
أسلم العدوي ← عمر بن الخطاب العدوي