🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
92.  باب من أحب أن يكون عبدا 
جو غلام ہونے کو پسند کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 152
152/208 عن أبي هريرة؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" العبد المسلم إذا أدى حق الله وحق سيده، له أجران". والذي نفس أبي هريرة بيده! لولا الجهاد في سبيل الله، والحج، وبر أمي، لأحببت أن أموت مملوكاً.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک مسلمان غلام جب اللہ کا اور اپنے آقا کا حق ادا کر دے تو اس کے لئے دو اجر ہیں، (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ) قسم اس ذات کی جس کے قبضہ میں ابوہریرہ کی جان ہے! اگر جہاد فی سبیل اللہ، حج اور اپنی ماں کے ساتھ حسن سلوک آڑے نہ آتے تو میں اس بات کو پسند کرتا کہ مجھے موت اس حال میں آئے کہ میں غلام ہوں۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 152]
تخریج الحدیث: (صحيح)

Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 152 in Urdu