🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93.  باب لا يقول : عبدي 
غلام کو میرا بندہ نہ کہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 153
153/209 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"لا يقل أحدكم: عبدي، أمتي؛ كلكم عبيد الله، وكل نسائكم إماء الله، وليقل: غلامي، جاريتي، وفتاي، وفتاتي".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میرا بندہ، میری بندی تم سب اللہ کے بندے ہو اور تم سب کی عورتیں اللہ کی باندیاں ہیں اور چاہیے کہ یہ کہو: میرا غلام، میری لونڈی، میرا جوان، میری جوان لونڈی۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 153]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 153 in Urdu