🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. باب فضل صلة الرحم
صلہ رحمی کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 40
40/55 عن عائشة رضي الله عنها؛ أن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"الرحم شجنة من الله، من وصلها وصله الله، ومن قطعها قطعه الله".
سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا سے روایت کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم اﷲ کے نام سے نکلی ہوئی ایک جڑ ہے جو اسے جوڑے گا اللہ اسے جوڑے گا اور جو اسے توڑے گا اللہ اسے توڑے گا۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 40]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 40 in Urdu