🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23.  باب صلة الرحم تزيد فى العمر
صلہ رحمی سے عمر بڑھ جاتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 41
41/56 عن أنس بن مالك؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"من أحب أن يبسط له في رزقه، وأن ينسأ له في أثره (1) ، فليصل رحمه".
سیدنا انس بن مالک رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو یہ چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں اس کے لیے وسعت کر دی جائے اور اس کے لیے اس کی عمر طویل کر دی جائے اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کیا کرے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 41]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 41 in Urdu