یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. مسند جابر بن عبد الله رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 15272
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ , حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ , عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ , قَالَ: مَرَّ بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْغَائِطِ , فَدَعَوْنَاهُ إِلَى عَجْوَةٍ بَيْنَ أَيْدِينَا عَلَى تُرْسٍ , فَأَكَلَ مِنْهَا , وَلَمْ يَكُنْ تَوَضَّأَ قَبْلَ أَنْ يَأْكُلَ مِنْهَا".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کسی گھاٹی سے قضا حاجت کر کے لوٹتے ہوئے ہمارے پاس سے گزرے ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عجوہ کھجور کی دعوت دی جو ہمارے سامنے ایک ڈھال پر رکھی ہوئی تھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تناول فرمالیا اور کھانے سے پہلے وضو نہیں فرمایا:۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 15272]
حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة وتوبع، لكن أبا الزبير لم يصرح بسماعه من جابر
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 15272 in Urdu
محمد بن مسلم القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري