الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
348. حديث الوليد بن الوليد
حدیث نمبر: 16573
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَبَّانَ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ الْوَلِيدِ ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أَجِدُ وَحْشَةً، قَالَ:" إِذَا أَخَذْتَ مَضْجَعَكَ، فَقُلْ أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ، فَإِنَّهُ لَا يُضَركُّ وَبِالْحَرَيِّ أَنْ لَا يَقْرَبَكَ".
سیدنا ولید بن ولید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا: یا رسول اللہ!! بعض اوقات مجھے انجانی وحشت محسوس ہو تی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم اپنے بستر پر لیٹا کر و تو یہ کلمات کہہ لیا کر و اعوذ بکلمات اللہ التامۃ من غضبہ و عقابہ وشر عبادہ ومن ہمزان الشیاطین وان یحضرون تمہیں کوئی چیز نقصان نہ پہنچا سکے گی بلکہ تمہارے قریب بھی نہیں آئے گی۔ [مسند احمد/مسند المدنيين رضي الله عنهم اجمعين/حدیث: 16573]
حکم دارالسلام: حديث محتمل للتحسين بشواهده، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، محمد ابن حبان لم يدرك الوليد
الرواة الحديث:
محمد بن يحيى الأنصاري ← الوليد بن الوليد القرشي