مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
957. حديث خزيمة بن ثابت رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 21863
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ , حَدَّثَنَا شُعْبَةُ , حَدَّثَنِي أَبُو جَعْفَرٍ الْمَدِينِيُّ يَعْنِي الْخَطْمِيَّ , قَالَ: سَمِعْتُ عُمَارَةَ بْنَ عُثْمَانَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ يُحَدِّثُ , عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِت أَنَّهُ" رَأَى فِي مَنَامِهِ أَنَّهُ يُقَبِّلُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ بِذَلِكَ , فَنَاوَلَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبَّلَ جَبْهَتَهُ" .
حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے خواب میں اپنے آپ کو دیکھا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بوسہ دے رہے ہیں (پیشانی مبارک پر) انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر یہ خواب بتایا (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا روح کی ملاقات روح سے نہیں ہوتی) اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سر ان کے آگے جھکا دیا چنانچہ انہوں نے اسے بوسہ دیالیا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21863]
حکم دارالسلام: ضعيف لاضطراب إسناده ومتنه، وأسم عمارة بن عثمان بن سهل بن حنيف خطأ، فالصواب أنه: عمارة بن عثمان بن حنيف، ابن أخي سهل بن حنيف، وهو مجهول
الرواة الحديث:
عمارة بن عثمان الأنصاري ← خزيمة بن ثابت الأنصاري