پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
957. حديث خزيمة بن ثابت رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 21864
حَدَّثَنَا عَفَّانُ , حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ , أخبرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْخَطْمِيُّ , عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ , أَنَّ أَبَاهُ , قَالَ: رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ أَنِّي أَسْجُدُ عَلَى جَبْهَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَأَخْبَرْتُ بِذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: " إِنَّ الرُّوحَ لتَلْقَى الرُّوحَ" , وَأَقْنَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأْسَهُ هَكَذَا , فَوَضَعَ جَبْهَتَهُ عَلَى جَبْهَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے خواب میں اپنے آپ کو دیکھا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی مبارک پر سجدہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر یہ خواب عرض کیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک رُوح رُوح سے ملاقات کرتی ہے۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سر اس طرح جھکا دیا، چنانچہ انہوں نے اپنی پیشانی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی پر رکھ دی۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21864]
حکم دارالسلام: حديث ضعيف الاضطراب إسناده ومتنه
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 21864 in Urdu
عمارة بن خزيمة الأنصاري ← خزيمة بن ثابت الأنصاري