پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
957. حديث خزيمة بن ثابت رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 21865
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ , حَدَّثَنَا حَيْوَةُ , وَابْنُ لَهِيعَةَ , قَالَا: حدثَنَا حَسَّانُ مَوْلَى مُحَمَّدِ بْنِ سَهْلٍ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيٍّ , عَنْ هَرَمِيِّ بْنِ عَمْرٍو الْخَطْمِيِّ , عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ , صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحِي مِنَ الْحَقِّ , لَا تَأْتُوا النِّسَاءَ فِي أَدْبَارِهِنَّ" .
حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ حق بات بیان کرنے سے نہیں جھجھکتا، لہٰذا تم عورتوں کے " پچھلے حصے میں " مت آیا کرو۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21865]
حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن فى المتابعات والشواهد، وقد اختلف على عبدالله بن على فى هذا الحديث
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 21865 in Urdu
هرمي بن عمرو الخطمي ← خزيمة بن ثابت الأنصاري