الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1075. حديث أبى أيوب الأنصاري رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 23589
حَدَّثَنَا أَبو عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا عَبدُ الْحَمِيدِ بنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بنُ أَبي حَبيب ، عَنْ بكَيْرٍ ، عَنْ أَبيهِ ، عَنْ عُبيْدِ بنِ تِعْلَى ، عَنْ أَبي أَيُّوب، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَبرِ الدَّابةِ" ، قَالَ أَبو أَيُّوب: لَوْ كَانَتْ لِي دَجَاجَةٌ مَا صَبرْتُهَا.
حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جانور کو نشانہ بنانے سے منع فرمایا ہے اس لئے اگر میرے پاس مرغی بھی ہو تو میں اسے باندھ کر نشانہ نہیں بناؤں گا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23589]
حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة والد بكير
الرواة الحديث:
عبيد بن تعلى الطائي ← أبو أيوب الأنصاري