کتاب مسند الحميدي تفصیلات
مسند الحميدي
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
1299 - حدثنا الحميدي قال: ثنا سفيان، قال: كان ابن المنكدر يشك ابدا في هذا الحديث1299 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: كَانَ ابْنُ الْمُنْكَدِرِ يَشُكُّ أَبَدًا فِي هَذَا الْحَدِيثِ
1299-یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے اور اس روایت کے راوی محمد بن منکدر کو اس کے الفاظ کے بارے میں شک ہے۔
تخریج الحدیث: «وانظر الحديث السابق»