علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 778
حدیث نمبر: 778
حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا طُعْمَةُ بْنُ عَمْرٍو الْجَعْفَرِيُّ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ بَيَانٍ التَّغْلِبِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ بَاعَ الْخَمْرَ فَلْيُشَقِّصِ الْخَنَازِيرَ" .
عروہ بن مغیرہ اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں۔ ”جو شخص شراب فروخت کرتا ہے وہ گویا خنزیروں کا گوشت (یعنی اسے کھانے کو جائز سمجھتا ہے)“ [مسند الحميدي/حدیث: 778]
تخریج الحدیث: «إسناده جيد، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3489، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2147، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11160، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 18501، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 735، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22039، والطبراني فى «الكبير» برقم: 884، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8532»
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
3489
| من باع الخمر فليشقص الخنازير |
مسندالحميدي |
778
| من باع الخمر فليشقص الخنازير |
مسند الحمیدی کی حدیث نمبر 778 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:778
فائدہ:
یہ روایت ضعیف ہے۔ دین کی بنیاد قرآن کریم اور احادیث صحیحہ پر ہے۔ نیز یہ مسئلہ ثابت شدہ ہے کہ شراب اور خنزیر کی بیع حرام ہے۔
یہ روایت ضعیف ہے۔ دین کی بنیاد قرآن کریم اور احادیث صحیحہ پر ہے۔ نیز یہ مسئلہ ثابت شدہ ہے کہ شراب اور خنزیر کی بیع حرام ہے۔
[مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 778]
Musnad al-Humaydi Hadith 778 in Urdu
عروة بن المغيرة الثقفي ← المغيرة بن شعبة الثقفي