علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
45. باب ما يجوز من الهدي
جو جانور ہدی کے لیے درست ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 841
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ،" أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَهْدَى جَمَلًا فِي حَجٍّ، أَوْ عُمْرَةٍ"
حضرت یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے ہدی بھیجی ایک اونٹ کی حج یا عمرہ میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 841]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 141»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن عبد العزيز الأموي، أبو حفص | ثقة مأمون | |
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري، أبو سعيد يحيى بن سعيد الأنصاري ← عمر بن عبد العزيز الأموي | ثقة ثبت |
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 841 in Urdu
يحيى بن سعيد الأنصاري ← عمر بن عبد العزيز الأموي