مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
734. إِنَّمَا شِفَاءُ الْعِيِّ السُّؤَالُ
بے شک (مسئلہ) پوچھ لینا لاعلمی کا علاج ہے
حدیث نمبر: 1162
1162 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، قَالَ: قُرِئَ عَلَى أَبِي سَعِيدٍ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْأَعْرَابِيِّ وَأَنَا أَسْمَعُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ، ثنا عَاصِمٌ، ثنا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا شِفَاءُ الْعِيِّ السُّؤَالُ»
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک (مسئلہ) پوچھ لینا لاعلمی کا علاج ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1162]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الاحاد والمثاني: 3130»
عمر بن عبد اللہ بن علی کے حالات نہیں ملے اگر یہ عبید اللہ بن محمد بن عمر بن علی ہے جیسا کہ بعض نسخوں میں ہے تو بھی مذکورہ روایت ضعیف ہے۔
عمر بن عبد اللہ بن علی کے حالات نہیں ملے اگر یہ عبید اللہ بن محمد بن عمر بن علی ہے جیسا کہ بعض نسخوں میں ہے تو بھی مذکورہ روایت ضعیف ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 1162 in Urdu