یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. باب في الاستعاذة
باب: (بری باتوں سے اللہ کی) پناہ مانگنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1553
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ،أَخْبَرَنَا عِيسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ، حَدَّثَنِي مَوْلًى لِأَبِي أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْيَسَرِ، زَادَ فِيهِ" وَالْغَمِّ".
اس سند سے بھی ابوالیسر رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی روایت ہے اس میں «والغم» کا اضافہ ہے یعنی ”تیری پناہ مانگتا ہوں غم سے“۔ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الوتر /حدیث: 1553]
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ کے مولیٰ، سیدنا ابوالیسر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، اس روایت میں «وَالْغَمِّ» ”اور غم“ کا اضافہ بھی ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الوتر /حدیث: 1553]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف:11124) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
انظر الحديث السابق (1552)
انظر الحديث السابق (1552)
الرواة الحديث:
Sunan Abi Dawud Hadith 1553 in Urdu
صيفي بن زياد الأنصاري ← كعب بن عمرو السلمي