یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. باب رضا المصدق
باب: زکاۃ وصول کرنے والے کی رضا مندی کا بیان۔
حدیث نمبر: 1587
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، وَيَحْيَى بْنُ مُوسَى، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَصْحَابَ الصَّدَقَةِ يَعْتَدُونَ. قَالَ أَبُو دَاوُد: رَفَعَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ.
اس سند سے بھی ایوب سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے مگر اس میں ہے ہم نے کہا: اللہ کے رسول! زکاۃ لینے والے زیادتی کرتے ہیں۔ ابوداؤد کہتے ہیں: عبدالرزاق نے معمر سے اسے مرفوعاً نقل کیا ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الزكاة /حدیث: 1587]
ایوب رحمہ اللہ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا، البتہ انہوں نے کہا کہ ہم نے کہا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! زکوٰۃ وصول کرنے والے کارندے زیادتی کرتے ہیں۔“ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”اسے عبدالرزاق نے معمر سے مرفوع روایت کیا ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الزكاة /حدیث: 1587]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف:2022) (ضعیف)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
انظر الحديث السابق (1586)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 64
إسناده ضعيف
انظر الحديث السابق (1586)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 64
الرواة الحديث:
Sunan Abi Dawud Hadith 1587 in Urdu
معمر بن أبي عمرو الأزدي ← أيوب السختياني