یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
64. باب في الانتضاح
باب: وضو کے بعد شرمگاہ (ستر) پر پانی چھڑکنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 167
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ هُوَ ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ ثُمَّ نَضَحَ فَرْجَهُ".
ثقیف کے ایک شخص اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، ان کے والد کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے پیشاب کیا، پھر اپنی شرمگاہ پر پانی چھڑکا۔ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 167]
مجاہد رحمہ اللہ..... بنو ثقیف کے ایک شخص سے، وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب کیا اور پھر اپنی شرمگاہ پر چھینٹے مارے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 167]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: 3420) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
فيه رجل مجهول، وانظر الحديث السابق
فيه رجل مجهول، وانظر الحديث السابق
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن النسائى الصغرى |
134
| إذا توضأ أخذ حفنة من ماء فقال بها هكذا |
سنن النسائى الصغرى |
135
| توضأ ونضح فرجه |
سنن أبي داود |
166
| بال يتوضأ وينتضح |
سنن أبي داود |
167
| بال ثم نضح فرجه |
سنن أبي داود |
168
| بال ثم توضأ ونضح فرجه |
سنن ابن ماجه |
326
| بال أحدكم فلينتر ذكره ثلاث مرات |
سنن ابن ماجه |
461
| توضأ ثم أخذ كفا من ماء فنضح به فرجه |
بلوغ المرام |
92
| إذا بال احدكم فلينتر ذكره ثلاث مرات |
Sunan Abi Dawud Hadith 167 in Urdu
اسم مبهم ← اسم مبهم