🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. باب في النداء عند النفير يا خيل الله اركبي
باب: کوچ کے لیے اعلان کے وقت ”اے اللہ کے شہسوار سوار ہو جا“ کہنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2560
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ،حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، أَمَّا بَعْدُ فَإِنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمَّى خَيْلَنَا خَيْلَ اللَّهِ إِذَا فَزِعْنَا، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا إِذَا فَزِعْنَا بِالْجَمَاعَةِ وَالصَّبْرِ وَالسَّكِينَةِ، وَإِذَا قَاتَلْنَا.
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے`، وہ حمد و صلاۃ کے بعد کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے سواروں کو جب ہمیں دشمن سے گھبراہٹ ہوتی (تسلی دیتے ہوئے) «خیل اللہ» کہتے، اور ہمیں جماعت کو لازم پکڑنے اور صبر و سکون سے رہنے کا حکم دیتے، اور جب ہم قتال کر رہے ہوتے (تو بھی انہیں کلمات کے ذریعہ ہمارا حوصلہ بڑھاتے)۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2560]
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ «أَمَّا بَعْدُ»: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے سواروں کو، جب ہم گھبراتے تو «خَيْلَ اللّٰهِ» اللہ کے شہسوار بندو! کہہ کر پکارتے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں حکم دیتے تھے کہ جب خوف اور گھبراہٹ کی کیفیت ہو تو اکٹھے ہو جایا کریں، صبر اور سکون سے کام لیں اور ایسے ہی قتال کے وقت کیا کریں۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2560]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 4619) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس سند میں جعفر ضعیف ہیں، خبیب مجہول، اس لئے حدیث ضعیف ہے، اور سلیمان بن سمرہ مقبول یعنی بشرط متابعت)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
خبيب : مجهول،و جعفر : ضعيف
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 94

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سمرة بن جندب الفزاري، أبو محمد، أبو سعيد، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن، أبو سليمانصحابي
👤←👥سليمان بن سمرة الفزاري
Newسليمان بن سمرة الفزاري ← سمرة بن جندب الفزاري
مجهول الحال
👤←👥خبيب بن سليمان الفزاري، أبو سليمان
Newخبيب بن سليمان الفزاري ← سليمان بن سمرة الفزاري
مجهول الحال
👤←👥جعفر بن سعد الفزاري، أبو محمد
Newجعفر بن سعد الفزاري ← خبيب بن سليمان الفزاري
ضعيف الحديث
👤←👥سليمان بن موسى القرشي، أبو داود
Newسليمان بن موسى القرشي ← جعفر بن سعد الفزاري
مقبول
👤←👥يحيى بن حسان البكري، أبو زكريا
Newيحيى بن حسان البكري ← سليمان بن موسى القرشي
ثقة إمام
👤←👥محمد بن داود بن سفيان
Newمحمد بن داود بن سفيان ← يحيى بن حسان البكري
مقبول
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن أبي داود
2560
سمى خيلنا خيل الله إذا فزعنا يأمرنا إذا فزعنا بالجماعة والصبر والسكينة إذا قاتلنا
Sunan Abi Dawud Hadith 2560 in Urdu