سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
152. باب في المرأة والعبد يحذيان من الغنيمة
باب: عورت اور غلام کو مال غنیمت سے کچھ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2731
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: كُنْتُ أَمِيحُ أَصْحَابِي الْمَاءَ يَوْمَ بَدْرٍ.
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں بدر کے دن (پانی کم ہونے کی وجہ سے) صحابہ کے لیے چلو سے پانی کا ڈول بھر رہا تھا۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2731]
سیدنا جابر (بن عبداللہ رضی اللہ عنہ) کا بیان ہے کہ ”میں بدر کے روز اپنے اصحاب کے لیے کنویں سے پانی بھرتا رہا تھا۔ (کنویں میں اتر کر ہاتھوں سے ڈول بھرتا تھا کیونکہ نیچے پانی کم تھا)۔“ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2731]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 2328) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
الأعمش عنعن ويعارضه حديث مسلم (1813) وھو الصواب
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 99
إسناده ضعيف
الأعمش عنعن ويعارضه حديث مسلم (1813) وھو الصواب
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 99
الرواة الحديث:
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 2731 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2731
فوائد ومسائل:
غالبا انہیں اسی خدمت پرانعام دیا گیا۔
واللہ اعلم۔
غالبا انہیں اسی خدمت پرانعام دیا گیا۔
واللہ اعلم۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2731]
Sunan Abi Dawud Hadith 2731 in Urdu
طلحة بن نافع القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري