🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب:۔۔۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3986
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْعُودٍ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ، عَنْ مِصْدَعٍ أَبِي يَحْيَى، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ:" أَقْرَأَنِي أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ كَمَا أَقْرَأَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ سورة الكهف آية 86مُخَفَّفَةً".
مصدع ابویحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا وہ کہہ رہے تھے مجھے ابی ابن کعب رضی اللہ عنہ نے «في عين حمئة» دلدل کے چشمہ میں (سورۃ الکہف: ۸۶) تخفیف کے ساتھ پڑھایا جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مخفف پڑھایا تھا۔ [سنن ابي داود/كتاب الحروف والقراءات /حدیث: 3986]
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ: سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے مجھے اسی طرح پڑھایا جیسے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں پڑھایا تھا یعنی ﴿فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ﴾ [سورة الكهف: 86] (حا پر فتحہ، میم پر کسرہ اور اس کے بعد ہمزہ)۔ [سنن ابي داود/كتاب الحروف والقراءات /حدیث: 3986]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏سنن الترمذی/القراء ات سورة الکھف 3 (2934)، (تحفة الأشراف: 43) (ضعیف)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي (2934)
محمد بن دينار اختلط في آخر عمره
والقرآن يؤيد ھذا الحديث
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 142

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبي بن كعب الأنصاري، أبو المنذر، أبو الطفيلصحابي
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباس
Newعبد الله بن العباس القرشي ← أبي بن كعب الأنصاري
صحابي
👤←👥سعد بن أوس العدوي، أبو محمد
Newسعد بن أوس العدوي ← عبد الله بن العباس القرشي
ضعيف الحديث
👤←👥محمد بن دينار الأزدي، أبو بكر
Newمحمد بن دينار الأزدي ← سعد بن أوس العدوي
مقبول
👤←👥عبد الصمد بن عبد الوارث التميمي، أبو سهل
Newعبد الصمد بن عبد الوارث التميمي ← محمد بن دينار الأزدي
ثقة
👤←👥محمد بن مسعود النيسابوري، أبو جعفر
Newمحمد بن مسعود النيسابوري ← عبد الصمد بن عبد الوارث التميمي
ثقة عارف
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
جامع الترمذي
2934
قرأ في عين حمئة
سنن أبي داود
3986
أقرأه رسول الله في عين حمئة
المعجم الصغير للطبراني
1082
قرأ فى عين حمئة سورة الكهف آية 86
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 3986 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3986
فوائد ومسائل:
ابن عامر حمزہ کسائی اور ابوبکر کی قراءت میں یہ لفظ (عربی میں لکھا ہے) وارد ہے۔
(عربی میں لکھا ہے) کا معنی کیچڑ او(عربی میں لکھا ہے) گرم کہتے ہیں(مزید دیکھیے آئندہ حدیث)
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3986]

تخریج الحدیث کے تحت دیگر کتب سے حدیث کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 2934
سورۃ الکہف میں «من لدنی» میں نون کو تشدید کے ساتھ پڑھنے کا بیان۔
ابی بن کعب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے «في عين حمئة» پڑھا ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب القراءات/حدیث: 2934]
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہی مشہور قراء ت ہے،
یعنی:
﴿حَمِئَةٍ﴾ حاء کے بعد بغیر الف کے،
جبکہ بعض قراء کی قراء ت (حَامِئَةٍ) یعنی حاء کے بعد الف غیر مہموزہ کے ساتھ،
بہرحال معنی ہے:
اور سورج کوایک دلدل کے چشمے میں ڈوبتا پایا۔
 (الکہف: 86)
نوٹ:
(سند میں سعد بن اوس سے غلطیاں ہو جایا کرتی تھیں،
اور مصدع لین الحدیث ہیں،
مگر اس حدیث کا متن دیگر سندوں سے ثابت ہے)
[سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2934]

Sunan Abi Dawud Hadith 3986 in Urdu