سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب
باب:۔۔۔
حدیث نمبر: 3999
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ، قَالَ: ذُكِرَ كَيْفَ قِرَاءَةُ جِبْرَائِلَ، وَمِيكَائِلَ عِنْدَ الْأَعْمَشِ، فَحَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ سَعْدٍ الطَّائِيِّ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ:" ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَاحِبَ الصُّورِ، فَقَالَ: عَنْ يَمِينِهِ جِبْرَائِلُ وَعَنْ يَسَارِهِ مِيكَائِلُ".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس فرشتہ کا ذکر کیا جو صور لیے کھڑا ہے تو فرمایا: ”اس کے داہنی جانب جبرائل ہیں اور بائیں جانب میکائل ہیں“۔ [سنن ابي داود/كتاب الحروف والقراءات /حدیث: 3999]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 4205) (ضعیف)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
انظر الحديث السابق (3998)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 142
إسناده ضعيف
انظر الحديث السابق (3998)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 142
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
3999
| عن يمينه جبرائل وعن يساره ميكائل |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 3999 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3999
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
جبریل کے تلفظ میں نو لغات ہیں: (1) (2) جبریل: جیم کی زیر اور زبر کےساتھ۔
(3) جبرئل: جیم پر زبر، ہمزہ کی زیر اور لام مشدد۔
(4) جبرائل ر کے بعد الف۔
(5) جبراییل: الف کے بعد دو یا (6) جبرئیل: را کے کے بعد ہمزہ اور یا۔
(7) جبرئل: جیم اور را کی زبر ہمزہ کی زیر اور لا مخفف۔
(8) (9) جبرین۔
جیم پر زبراور زیر آخر میں نون۔
تفصیل کے لئے دیکھیے۔
(تھذیب الأسماء واللغات للنووي)
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
جبریل کے تلفظ میں نو لغات ہیں: (1) (2) جبریل: جیم کی زیر اور زبر کےساتھ۔
(3) جبرئل: جیم پر زبر، ہمزہ کی زیر اور لام مشدد۔
(4) جبرائل ر کے بعد الف۔
(5) جبراییل: الف کے بعد دو یا (6) جبرئیل: را کے کے بعد ہمزہ اور یا۔
(7) جبرئل: جیم اور را کی زبر ہمزہ کی زیر اور لا مخفف۔
(8) (9) جبرین۔
جیم پر زبراور زیر آخر میں نون۔
تفصیل کے لئے دیکھیے۔
(تھذیب الأسماء واللغات للنووي)
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3999]
Sunan Abi Dawud Hadith 3999 in Urdu
عطية بن سعد العوفي ← أبو سعيد الخدري