🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب في وقت صلاة الظهر
باب: ظہر کے وقت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 402
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْهَبٍ الْهَمْدَانِيُّ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّقَفِيُّ، أَنَّ اللَّيْثَ حَدَّثَهُمْ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ، فَأَبْرِدُوا عَنِ الصَّلَاةِ"، قَالَ ابْنُ مَوْهَبٍ: بِالصَّلَاةِ فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب گرمی کی شدت ہو تو نماز کو ٹھنڈی کر کے پڑھو، (ابن موہب کی روایت میں «فأبردوا عن الصلاة» کے بجائے «فأبردوا بالصلاة» ہے)، کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی لپٹ سے ہے ۱؎۔ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة/حدیث: 402]
جناب سعید بن مسیب اور ابوسلمہ، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب گرمی شدید ہو تو نماز ٹھنڈے وقت میں پڑھا کرو۔ ابن موہب (یعنی یزید بن خالد) کے الفاظ «عَنِ الصَّلَاةِ» کی بجائے «بِالصَّلَاةِ» تھے۔ تحقیق گرمی کی شدت جہنم کی لپٹ سے ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة/حدیث: 402]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏صحیح البخاری/المواقیت 9 (536)، صحیح مسلم/المساجد 32 (615)، سنن الترمذی/الصلاة 5 (157)، سنن النسائی/المواقیت 4 (501)، سنن ابن ماجہ/الصلاة 4 (678)، (تحفة الأشراف: 13226، 15237)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/وقوت الصلاة 7 (28،29)، مسند احمد (2/229، 238، 256، 266، 348، 377، 393، 400، 411)، سنن الدارمی/الصلاة 14 (1243)، الرقاق 119 (2887) (صحیح)» ‏‏‏‏
وضاحت: ۱؎: اسے حقیقی اور ظاہری معنی میں لینا زیادہ صحیح ہے، کیونکہ بخاری و مسلم کی (متفق علیہ) حدیث میں ہے کہ جہنم کی آگ نے اللہ رب العزت سے شکایت کی کہ میرے بعض حصے گرمی کی شدت اور گھٹن سے بعض کو کھا گئے ہیں، تو اللہ رب العزت نے اسے دو سانسوں کی اجازت دی، ایک جاڑے کے موسم میں، اور ایک گرمی کے موسم میں، جہنم جاڑے میں سانس اندر کو لیتی ہے، اور گرمی میں باہر کو، اس حدیث سے یہ ثابت ہوا کہ گرمی کی شدت میں ظہر کو دیر سے پڑھنا جلدی پڑھنے سے بہتر ہے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ایک مثل کے بعد پڑھے، اس سے مقصود صرف اتنا ہے کہ بہ نسبت دوپہر کے کچھ ٹھنڈک ہو جائے اور جب سورج زیادہ ڈھل جاتا ہے تو دوپہر کی بہ نسبت کچھ ٹھنڈک آ ہی جاتی ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (536) صحيح مسلم (615)

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيصحابي
👤←👥سعيد بن المسيب القرشي، أبو محمد
Newسعيد بن المسيب القرشي ← أبو هريرة الدوسي
أحد العلماء الأثبات الفقهاء الكبار
👤←👥محمد بن شهاب الزهري، أبو بكر
Newمحمد بن شهاب الزهري ← سعيد بن المسيب القرشي
الفقيه الحافظ متفق على جلالته وإتقانه
👤←👥الليث بن سعد الفهمي، أبو الحارث
Newالليث بن سعد الفهمي ← محمد بن شهاب الزهري
ثقة ثبت فقيه إمام مشهور
👤←👥قتيبة بن سعيد الثقفي، أبو رجاء
Newقتيبة بن سعيد الثقفي ← الليث بن سعد الفهمي
ثقة ثبت
👤←👥يزيد بن خالد الهمداني، أبو خالد
Newيزيد بن خالد الهمداني ← قتيبة بن سعيد الثقفي
ثقة
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح مسلم
1397
أبردوا بالصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
صحيح مسلم
1395
أبردوا بالصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
صحيح مسلم
1398
الحر من فيح جهنم فأبردوا بالصلاة
صحيح مسلم
1399
أبردوا عن الحر في الصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
صحيح مسلم
1402
أبردوا عن الصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم النار اشتكت إلى ربها فأذن لها في كل عام بنفسين نفس في الشتاء ونفس في الصيف
جامع الترمذي
157
أبردوا عن الصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
سنن أبي داود
402
إذا اشتد الحر فأبردوا عن الصلاة
سنن النسائى الصغرى
501
أبردوا عن الصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
سنن ابن ماجه
677
أبردوا بالصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
سنن ابن ماجه
678
أبردوا بالظهر فإن شدة الحر من فيح جهنم
موطأ مالك رواية يحيى الليثي
26
أبردوا عن الصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
موطأ مالك رواية يحيى الليثي
28
أبردوا عن الصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
25
إذا كان الحر فابردوا عن الصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
المعجم الصغير للطبراني
228
إذا اشتد الحر فأبردوا بالصلاة ، فإن شدة الحر من فيح جهنم
مسندالحميدي
971
إذا اشتد الحر فأبردوا بالصلاة، فإن شدة الحر من فيح جهنم
مسندالحميدي
972
Sunan Abi Dawud Hadith 402 in Urdu