The tradition mentioned above has also been transmitted by Ibrahim bin Abdullah through a different chain of narrators. This version added: I do not say that he had forbidden you.
USC-MSA web (English) Reference: Book 33 , Number 4035
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح أخرجه ابن عبد البر في التمھيد (16/144 وسنده حسن) وانظر الحديث السابق (4044)
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4046
فوائد ومسائل: 1: ان احادیث سے حضرات علی، ابن عمر، ابو موسی اور ابن الزبیررضی اللہ اور تابعین میں سے حسن بصری اور ابن سیرین وغیرہ کا استدلال ہے کہ ریشم اور سونا عورتوں اور مردوں سبھی کے لئے جائز ہے مگر دیگر صحیح احادیث کی روشنی میں ریشم اور سونا عورتوں کے لئے حلال اور مردوں کے لئے حرام ہے۔
2: زعفران کا رنگ اور خوشبو عورتوں کے لئے مباح ہے، لیکن مردوں کے لیے نہیں۔
3: رکوع اور سجدہ تسبیح اور دعا کا مقام ہے نہ کہ تلاوت قرآن کا۔ الا یہ کہ قرآنی دعائیں بہ نیت دعا سجدے میں پڑھنے تو جائز ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4046