یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. باب ما جاء في استحباب الطيب
باب: خوشبو کا استعمال مستحب ہے۔
حدیث نمبر: 4162
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، عَنْ شَيْبَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ:" كَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُكَّةٌ يَتَطَيَّبُ مِنْهَا".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس خوشبو کی ایک ڈبیہ تھی جس سے آپ خوشبو لگایا کرتے تھے۔ [سنن ابي داود/كتاب الترجل /حدیث: 4162]
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک خاص مرکب خوشبو تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس سے خوشبو لگایا کرتے تھے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الترجل /حدیث: 4162]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، سنن الترمذی/الشمائل (216)، (تحفة الأشراف: 1611) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (4444)
أخرجه الترمذي في الشمائل بتحقيقي (215 وسنده حسن)
مشكوة المصابيح (4444)
أخرجه الترمذي في الشمائل بتحقيقي (215 وسنده حسن)
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
4162
| سكة يتطيب منها |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 4162 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4162
فوائد ومسائل:
سُکۃ کا ایک دوسرا ترجمہ بھی کیا گیا ہے, یعنی شیشی بوتل جس میں خوشبو رکھی جاتی ہے۔
سُکۃ کا ایک دوسرا ترجمہ بھی کیا گیا ہے, یعنی شیشی بوتل جس میں خوشبو رکھی جاتی ہے۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4162]
Sunan Abi Dawud Hadith 4162 in Urdu
موسى بن أنس الأنصاري ← أنس بن مالك الأنصاري