یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب
باب:۔۔۔۔
حدیث نمبر: 4280
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" لَا يَزَالُ هَذَا الدِّينُ عَزِيزًا إِلَى اثْنَيْ عَشَرَ خَلِيفَةً، قَالَ: فَكَبَّرَ النَّاسُ وَضَجُّوا، ثُمَّ قَالَ: كَلِمَةً خَفِيفَةً، قُلْتُ لِأَبِي: يَا أَبَتِ مَا قَالَ: قَالَ: كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ".
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”یہ دین بارہ خلفاء تک برابر غالب رہے گا“ لوگوں نے یہ سن کر اللہ اکبر کہا، اور ہنگامہ کرنے لگے پھر آپ نے ایک بات آہستہ سے فرمائی، میں نے اپنے والد سے پوچھا: ابا جان! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا؟ کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”یہ سب قریش میں سے ہوں گے“۔ [سنن ابي داود/كتاب المهدى /حدیث: 4280]
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”یہ دین بارہ خلیفوں تک معزز اور غالب رہے گا۔“ چنانچہ لوگوں نے «اللّٰهُ أَكْبَرُ» ”اللہ سب سے بڑا ہے“ کہا اور آواز بلند کی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آہستہ سے ایک بات کہی۔ تو میں نے اپنے والد سے پوچھا: ”ابا جان! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا ہے؟“ تو انہوں نے بتایا: ”وہ سب قریش میں سے ہوں گے۔“ [سنن ابي داود/كتاب المهدى /حدیث: 4280]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/ الإمارة 1 (1821)، (تحفة الأشراف: 2203)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/87، 88، 90، 93، 96، 101، 106) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح مسلم (1821)
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
7223
| يكون اثنا عشر أميرا كلهم من قريش |
صحيح مسلم |
4711
| لا يزال الدين قائما حتى تقوم الساعة يكون عليكم اثنا عشر خليفة كلهم من قريش عصيبة من المسلمين يفتتحون البيت الأبيض بيت كسرى أو آل كسرى بين يدي الساعة كذابين فاحذروهم إذا أعطى الله أحدكم خيرا فليبدأ بنفسه وأهل بيته |
صحيح مسلم |
4706
| لا يزال أمر الناس ماضيا ما وليهم اثنا عشر رجلا كلهم من قريش |
صحيح مسلم |
4709
| لا يزال هذا الأمر عزيزا إلى اثني عشر خليفة كلهم من قريش |
صحيح مسلم |
4708
| لا يزال الإسلام عزيزا إلى اثني عشر خليفة كلهم من قريش |
صحيح مسلم |
4710
| لا يزال هذا الدين عزيزا منيعا إلى اثني عشر خليفة كلهم من قريش |
جامع الترمذي |
2223
| يكون من بعدي اثنا عشر أميرا كلهم من قريش |
سنن أبي داود |
4279
| لا يزال هذا الدين قائما حتى يكون عليكم اثنا عشر خليفة كلهم تجتمع عليه الأمة كلهم من قريش |
سنن أبي داود |
4280
| لا يزال هذا الدين عزيزا إلى اثني عشر خليفة كلهم من قريش |
Sunan Abi Dawud Hadith 4280 in Urdu
عامر الشعبي ← جابر بن سمرة العامري