یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
18. باب الدية كم هي
باب: دیت کی مقدار کا بیان۔
حدیث نمبر: 4546
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ:" أَنّ رَجُلًا مِنْ بَنِي عَدِيٍّ قُتِلَ، فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِيَتَهُ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا"، قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَمْ يَذْكُرْ ابْنَ عَبَّاسٍ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بنی عدی کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی دیت بارہ ہزار ٹھہرائی۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اسے ابن عیینہ نے عمرو سے، عمرو نے عکرمہ سے اور عکرمہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے اور اس میں انہوں نے ابن عباس کا ذکر نہیں کیا ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الديات /حدیث: 4546]
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بنو عدی کا ایک آدمی قتل ہو گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”اس کی دیت بارہ ہزار (درہم) طے فرمائی۔“ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”اس روایت کو ابن عیینہ نے بواسطہ عمرو، عکرمہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا، مگر اس میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کا واسطہ ذکر نہیں کیا۔“ [سنن ابي داود/كتاب الديات /حدیث: 4546]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الدیات 2 (1388)، سنن النسائی/القسامة 29 (4807)، سنن ابن ماجہ/الدیات 6 (2629)، (تحفة الأشراف: 6165)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الدیات 11 (2408) (ضعیف)» امام ابو داود نے واضح فرما دیا ہے کہ یہ حدیث مرسل ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (3499)
أخرجه الترمذي (1388 وسنده حسن) والنسائي (4807 وسنده حسن) وابن ماجه (2629 وسنده حسن) وأعله النسائي والصواب أنه حسن
مشكوة المصابيح (3499)
أخرجه الترمذي (1388 وسنده حسن) والنسائي (4807 وسنده حسن) وابن ماجه (2629 وسنده حسن) وأعله النسائي والصواب أنه حسن
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
4546
| رجلا من بني عدي قتل فجعل النبي ديته اثني عشر ألفا |
بلوغ المرام |
1018
| قتل رجل رجلا على عهد رسول الله فجعل النبي ديته اثني عشر الفا |
Sunan Abi Dawud Hadith 4546 in Urdu
عمرو بن دينار الجمحي ← عكرمة مولى ابن عباس