یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. باب في كفارة المجلس
باب: مجلس کے کفارہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 4858
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: قَالَ عَمْرٌو، وحَدَّثَنِي بِنَحْوِ ذَلِكَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، عَنْ الْمَقْبُرِيِّ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مثل روایت کرتے ہیں۔ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 4858]
عبدالرحمٰن بن ابوعمرو نے بواسطہ مقبری سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ”مذکورہ بالا حدیث کی مانند“ بیان کیا۔ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 4858]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ماقبلہ، (تحفة الأشراف: 12981) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
انظر الحديث السابق (4857)
انظر الحديث السابق (4857)
الرواة الحديث:
Sunan Abi Dawud Hadith 4858 in Urdu
سعيد بن أبي سعيد المقبري ← أبو هريرة الدوسي