سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
127. باب في الشفاعة
باب: سفارش کا بیان۔
حدیث نمبر: 5133
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ.
ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مثل روایت کرتے ہیں۔ [سنن ابي داود/أبواب النوم /حدیث: 5133]
جناب ابوبردہ، سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ بالا حدیث کی مثل روایت کرتے ہیں۔ [سنن ابي داود/أبواب النوم /حدیث: 5133]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر رقم: (5131)، (تحفة الأشراف: 9036)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
سفيان صرح بالسماع عند الحميدي بتحقيقي (772 وسنده صحيح) رواه البخاري (1432) ومسلم (2627)
سفيان صرح بالسماع عند الحميدي بتحقيقي (772 وسنده صحيح) رواه البخاري (1432) ومسلم (2627)
الرواة الحديث:
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 5133 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 5133
فوائد ومسائل:
اسلامی معاشرت میں حق اورخیر کی سفارش کرنا از حد عمدہ اورمحبوب عمل ہے۔
بالخصوص ایسے مسکین اور مفلوک الحال لوگ جو اپنے مسائل منصب داروں تک نہیں پہنچا سکتے۔
یا ان کی بات سنی نہیں جاتی۔
حالانکہ وہ حقدار ہوتے ہیں۔
تو ان کے ساتھ اس انداز سے تعاون کرنا بڑے اجر وثواب کا کام ہے۔

[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 5133]
Sunan Abi Dawud Hadith 5133 in Urdu
أبو بردة بن أبي موسى الأشعري ← عبد الله بن قيس الأشعري