سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ کتاب سنن ابي داود تفصیلات
ابواب: السلام علیکم کہنے کے آداب
(Abwab Us Salam )
158. باب فِي قُبْلَةِ مَا بَيْنَ الْعَيْنَيْنِ
158. باب: آنکھوں کے درمیان بوسہ لینے کا بیان۔
Chapter: Regarding kissing between the eyes.
شعبی سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے ملے تو انہیں چمٹا لیا (معانقہ کیا) اور ان کی دونوں آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 18853) (ضعیف)» (شعبی تابعی ہیں، اس لئے یہ روایت مرسل ہے)
Narrated Ash-Shabi: The Prophet ﷺ received Jafar ibn Abu Talib, embraced him and kissed him between both of his eyes (forehead).
USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 5201
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف ضعيف السند مرسل كما قال البيهقي (101/7) وللحديث طرق ضعيفة انوار الصحيفه، صفحه نمبر 180
● سنن أبي داود 5220 موضع إرسال تلقى جعفر بن أبي طالب فالتزمه وقبل ما بين عينيه ● المعجم الصغير للطبراني 827 موضع إرسال ما أدري أنا بقدوم جعفر أسر ، أم بفتح خيبر
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 5220 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 5220
فوائد ومسائل: اس سے بڑے آدمی کو بوسہ دینے کا اثبات نہیں ہوتا، اس لئے کہ یہ روایت ضعیف ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 5220