یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
182. باب كيف الجلوس في التشهد
باب: تشہد میں کس طرح بیٹھے؟
حدیث نمبر: 961
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ أَرَاهُمُ الْجُلُوسَ فِي التَّشَهُّدِ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ قاسم بن محمد نے (اپنے ساتھیوں کو) تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت دکھائی پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 961]
یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ قاسم بن محمد رحمہ اللہ نے ان کو ”تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت دکھلائی اور حدیث ذکر کی۔“ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 961]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم (958)، (تحفة الأشراف: 7279، 191204) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
انظر الحديثين السابقين (958، 960)
انظر الحديثين السابقين (958، 960)
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري، أبو سعيد | ثقة ثبت | |
👤←👥مالك بن أنس الأصبحي، أبو عبد الله مالك بن أنس الأصبحي ← يحيى بن سعيد الأنصاري | رأس المتقنين وكبير المتثبتين | |
👤←👥عبد الله بن مسلمة الحارثي، أبو عبد الرحمن عبد الله بن مسلمة الحارثي ← مالك بن أنس الأصبحي | ثقة |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 961 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابي داود 961
961۔ اردو حاشیہ:
نوخیز بچوں اور طلبہ کی تعلیم و تربیت کے لئے عملی مشاہدہ بہت اہم ہے۔
نوخیز بچوں اور طلبہ کی تعلیم و تربیت کے لئے عملی مشاہدہ بہت اہم ہے۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 961]
Sunan Abi Dawud Hadith 961 in Urdu
مالك بن أنس الأصبحي ← يحيى بن سعيد الأنصاري