صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1138. (187) بَابُ الصَّلَاةِ جَمَاعَةً فِي الْأَسْفَارِ
سفر میں نماز باجماعت کا بیان
حدیث نمبر: 1702
نا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، نا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ ، نا شُعْبَةُ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ يُحَدِّثُ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ الْخُزَاعِيِّ ، قَالَ:" صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى أَكْثَرَ مَا كُنَّا وَآمَنَهُ رَكْعَتَيْنِ"
حضرت حارثہ بن وہب خزاعی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں منیٰ میں دو رکعت نماز باجماعت پڑھائی حالانکہ ہماری تعداد بھی بہت زیادہ تھی اور ہم خوب امن و امان کی حالت میں تھے (دشمن کا خوف بالکل نہ تھا)۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صلاة النساء فى الجماعة/حدیث: 1702]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1083، 1656، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 696، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1702، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2756، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1444، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1965، والترمذي فى (جامعه) برقم: 882، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5463، 5464، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19029»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1702 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1702
فوائد:
➊ دورانِ سفر میں باجماعت کا التزام کرنا لازم ہے، البتہ سفر میں نماز قصر کرنا مستحب ہے۔
➊ دورانِ سفر میں باجماعت کا التزام کرنا لازم ہے، البتہ سفر میں نماز قصر کرنا مستحب ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1702]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1702 in Urdu
أبو إسحاق السبيعي ← حارثة بن وهب الخزاعي