🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جمعہ میں حاضر نہ ہونے پر سختی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1854
نا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَقَدْ هَمَمْتُ" بِمِثْلِهِ، غَيْرَ أَنَّ يَحْيَى بْنَ حَكِيمٍ، قَالَ:" تَخَلَّفُوا"
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً میں نے ارادہ کیا ہے مذکورہ بالا کی طرح روایت بیان کی۔ مگر جناب یحییٰ نے يَتَخَلَّفُوْنَ کی بجائے تَخَلَّفُوْا (پیچھے رہ گئے) کے الفاظ بیان کیے ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1854]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق، أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 652، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1853، 1854، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1084، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5013، 5656، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3820»
 
الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥عوف بن مالك الجشمي، أبو الأحوص
Newعوف بن مالك الجشمي ← عبد الله بن مسعود
ثقة
👤←👥أبو إسحاق السبيعي، أبو إسحاق
Newأبو إسحاق السبيعي ← عوف بن مالك الجشمي
ثقة مكثر
👤←👥زهير بن معاوية الجعفي، أبو خيثمة
Newزهير بن معاوية الجعفي ← أبو إسحاق السبيعي
ثقة ثبت
👤←👥أبو داود الطيالسي، أبو داود
Newأبو داود الطيالسي ← زهير بن معاوية الجعفي
ثقة حافظ غلط في أحاديث
👤←👥محمد بن معمر القيسي، أبو عبد الله
Newمحمد بن معمر القيسي ← أبو داود الطيالسي
ثقة
👤←👥يحيى بن حكيم المقوم، أبو سعيد
Newيحيى بن حكيم المقوم ← محمد بن معمر القيسي
ثقة حافظ مصنف
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1854 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1854
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ جمعہ فرض ہے اور اسے چھوڑنا انتہائی قبیح گناہ ہے۔ اور جمعہ چھوڑنے والے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس عزم میں سخت وعید ہے۔
➋ بلا عذر نماز باجماعت ترک کرنے کے بارے میں سخت وعید ہے، لہٰذا نماز باجماعت اور جمعہ کا اہتمام ضرور کرنا چاہیے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1854]

Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1854 in Urdu