🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سفر میں رمضان المبارک کے کچھ روزے رکھنے اور کچھ نہ رکھنے کی رخصت کا بیان
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی یہ حدیث کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکّہ والے سال رمضان المبارک میں (سفر کے دوران) روزہ رکھا حتّیٰ کہ آپ الکدید مقام پر پہنچے تو روزہ کھول دیا۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2034]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1944، 1948، 2953، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1113، ومالك فى (الموطأ) برقم: 1031، وابن الجارود فى "المنتقى"، 437، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2034، 2035، 2036، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3555، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4383، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2404، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1661، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8238، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1917»


صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2034 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2034
فوائد:
➊ اگر انسان روزہ سے ہو پھر حالت روزہ میں سفر شروع کر دے تو اس کے لیے روزہ توڑنا جائز ہے۔
➋ مسافر حالت روزہ سے ہو اور روزہ میں مشقت محسوس کرے تو اس کے لیے روزہ ترک کرنا مباح ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2034]

Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2034 in Urdu