صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1835. (94) باب استحباب الإهلال بما يحرم به المهل من حج أو عمرة أو هما
محرم حج، عمرہ یا حج و عمرہ دونوں کا احرام باندھ سکتا ہے۔ ان میں سے جس کا احرام باندھے گا اسی کے ساتھ تلبیہ پکارنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 2618
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَبَّيْكَ بِحَجٍّ وَعُمْرَةٍ"
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاظ میں تلبیہ کہا اور نیت کی «لَبَّيْكَ بِحَجِّ وَعُمَرَةِ» اے اللہ میں حج اور عمرے کی ادائیگی کے لئے حاضر ہوں۔ [صحيح ابن خزيمه/كتاب: المناسك/حدیث: 2618]
تخریج الحدیث: صحيح بخاري
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2618 in Urdu
بكر بن عبد الله المزني ← أنس بن مالك الأنصاري