صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1921. (180) باب فضل استلام الركنين وذكر حط الخطايا بمسحها
حجر اسود اور رکن یمانی کی فضیلت اور ان دونوں کے استلام سے گناہوں کی بخشش کا بیان
حدیث نمبر: 2730
حَدَّثَنَاهُ يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ . ح وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ . ح وحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الزَّعْفَرَانِيِّ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مذکورہ بالا حدیث کی مثل مروی ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب ذكر أفعال اختلف الناس فى إباحته للمحرم، نصت سنة النبى صلى الله عليه وسلم أو دلت على إباحتها/حدیث: 2730]
تخریج الحدیث: «حسن، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 166، 1606، 1609، 5851، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1187، ومالك فى (الموطأ) برقم: 1195، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 199، 2696، 2725، 2729، 2730، 2753، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3697، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1805، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 117، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1772، 1874، 1876، والترمذي فى (جامعه) برقم: 959، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1880، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2946، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 1383، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2581، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4548»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2730 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2730
فوائد:
➊ ان احادیث میں دورانِ طواف رکنِ یمانی اور رکنِ اسود کو چھونے کی فضیلت کا بیان ہے کہ یہ دونوں رکن طواف کرنے والوں کے چھونے سے ان کے گناہ کھینچ لیتے ہیں۔
➋ یوں حاجی اور معتمر دورانِ طواف ہی گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے۔
➊ ان احادیث میں دورانِ طواف رکنِ یمانی اور رکنِ اسود کو چھونے کی فضیلت کا بیان ہے کہ یہ دونوں رکن طواف کرنے والوں کے چھونے سے ان کے گناہ کھینچ لیتے ہیں۔
➋ یوں حاجی اور معتمر دورانِ طواف ہی گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2730]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2730 in Urdu
عبيد بن عمير الجندعي ← عبد الله بن عمر العدوي