صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
453. (220) باب إخفاء التشهد وترك الجهر به.
تشہد آہستہ آواز سے پڑھنے اور بلند آواز سے نہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 706
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، نا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " مِنَ السُّنَّةِ أَنْ تُخْفِيَ التَّشَهُّدَ"
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سنّت طریقہ یہ ہے کہ تُو تشہد کو آہستہ آواز کے ساتھ پڑھے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 706]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 706، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 844، 992، وأبو داود فى (سننه) برقم: 986، والترمذي فى (جامعه) برقم: 291، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2890، 2891، والبزار فى (مسنده) برقم: 1643»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 706 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 706
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ تشہد آہستہ آواز میں پڑھنا مشروع ہے۔
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ تشہد آہستہ آواز میں پڑھنا مشروع ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 706]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 706 in Urdu
الأسود بن يزيد النخعي ← عبد الله بن مسعود